اے لوگو! تمہارا خون، تمہارا مال اور تمہاری عزت وناموس اسی طرØ+ ایک دوسرے پر Ø+رام ہے جس طرØ+ یہ دن (یوم قربانی) یہ مہینہ (Ø°ÛŒ الØ+جہ) اور یہ شہر (مکہ مکرمہ) تم سب Ú©Û’ لیے قابلِ Ø+رمت ہے۔
اے لوگو! آخر تمہیں بارگاہ خداوندی میں Ø+اضر ہونا ہے، وہاں تمہارے اعمال Ú©ÛŒ باز پرس ہوگی، خبردار! میرے بعد گمراہ نہ ہوجانا کہ ایک دوسرے Ú©ÛŒ گردنیں مارتے پھرو
اے لوگو! تم سب کا رب ایک ہے اور تم سب کا باپ بھی ایک ہے، لہٰذا کسی عربی کو عجمی پر، کسی گورے کو کالے پر، کسی کالے کو گورے پر کوئی پیدایشی برتری اور فضیلت نہیں ہوگی، ہاں! افضل وہ ہے جو پرہیزگار ہو، ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اور تمام مسلمان ایک کنبہ اور خاندان کے مانند ہیں
(نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ Ø+جۃ الوداع)Û”